ممکنات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ممکن کی جمع، ہوسکنے والی باتیں یا امور؛ (منطق) جن باتوں کا ہونا یا نہ ہونا ضروری نہ ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ممکن کی جمع، ہوسکنے والی باتیں یا امور؛ (منطق) جن باتوں کا ہونا یا نہ ہونا ضروری نہ ہو۔