ممی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لاش جو مصالحہ لگا کر محفوظ کی جائے (خصوصاً فراعنہ مصر کی حنوط شدہ لاشیں)۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - لاش جو مصالحہ لگا کر محفوظ کی جائے (خصوصاً فراعنہ مصر کی حنوط شدہ لاشیں)۔ ممی خانہ ممی شدہ