ممیرا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (سب) ہلدی سے مشابہ مگر قدرے پتلی ایک گھٹیلی جڑ، بینائی کے لیے بطور دوا مستعمل (لاط: Coptis teeta)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (سب) ہلدی سے مشابہ مگر قدرے پتلی ایک گھٹیلی جڑ، بینائی کے لیے بطور دوا مستعمل (لاط: Coptis teeta)۔