مناب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کھڑے ہونے کی جگہ، قائم مقامی، نائب بنانے والے کی جگہ، قائم مقامی کی مسند۔ ١ - قائم مقام، نائب، متبادل (عموماً نائب کے ساتھ مستعمل)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - کھڑے ہونے کی جگہ، قائم مقامی، نائب بنانے والے کی جگہ، قائم مقامی کی مسند۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - قائم مقام، نائب، متبادل (عموماً نائب کے ساتھ مستعمل)۔