منابر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لکڑی یا اینٹوں کے بنے ہوئے وہ اونچے مقامات جہاں امام جمعے کے روز کھڑے ہو کر خطبے سناتے ہیں، لکڑی کے وہ زینے جن پر بیٹھ کر مرثیہ پڑھتے ہیں، بہت سے منبر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - لکڑی یا اینٹوں کے بنے ہوئے وہ اونچے مقامات جہاں امام جمعے کے روز کھڑے ہو کر خطبے سناتے ہیں، لکڑی کے وہ زینے جن پر بیٹھ کر مرثیہ پڑھتے ہیں، بہت سے منبر۔