مناجی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - نجات دینے والا، آزادی یا رہائی دلانے والا، (مشکل وغیرہ سے) چھڑانے والا نیز دفاعی۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - نجات دینے والا، آزادی یا رہائی دلانے والا، (مشکل وغیرہ سے) چھڑانے والا نیز دفاعی۔