منارنور
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - روشنی کا مینار جو رہبری کرتا ہے، (مجازاً) مشعلِ راہ، (کنایۃً) رہبر، ہادی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - روشنی کا مینار جو رہبری کرتا ہے، (مجازاً) مشعلِ راہ، (کنایۃً) رہبر، ہادی۔