منازلات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لڑائیاں، (تصوف) وہ احوال جو سالک پر اثنائے سلوک میں گزرتے ہیں، یہ تین مشہور ہیں، منازلۂ اناوانت (میں اور تو)، منازلۂ اناولانت (میں تو نہیں) اور منازلۂ انت ولاانا (تو میں نہیں)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - لڑائیاں، (تصوف) وہ احوال جو سالک پر اثنائے سلوک میں گزرتے ہیں، یہ تین مشہور ہیں، منازلۂ اناوانت (میں اور تو)، منازلۂ اناولانت (میں تو نہیں) اور منازلۂ انت ولاانا (تو میں نہیں)۔