مناسخہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک دوسرے کو محو کرنا یا مٹنا، (فقہ) وہ ترکہ جو بذریعہ نسخ ملے جبکہ بعض وارث تقسیم میراث سے پہلے مر جائیں نیز ایک قاعدہ جس کی رو سے وارثوں کے حصے ٹھہرائے جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک دوسرے کو محو کرنا یا مٹنا، (فقہ) وہ ترکہ جو بذریعہ نسخ ملے جبکہ بعض وارث تقسیم میراث سے پہلے مر جائیں نیز ایک قاعدہ جس کی رو سے وارثوں کے حصے ٹھہرائے جاتے ہیں۔