مناشرہ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - باہم نثر پڑھنا، مقالہ خوانی کی صحبت، وہ نشست جس میں ادباء اپنے اپنے مضامین پڑھ کر سنائیں۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - باہم نثر پڑھنا، مقالہ خوانی کی صحبت، وہ نشست جس میں ادباء اپنے اپنے مضامین پڑھ کر سنائیں۔