مناظمہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ادب) شعری نشست جس میں شعراء (غزل کے بجائے) اپنی اپنی نظمیں پڑھیں، مشاعرہ کی ایک قسم۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ادب) شعری نشست جس میں شعراء (غزل کے بجائے) اپنی اپنی نظمیں پڑھیں، مشاعرہ کی ایک قسم۔