مناعت
معنی
١ - استحکام، قوت، (طب) وہ قوت جو جسم میں پیدا ہو کر آئندہ امراض سے محفوظ رکھے، دفاع مرض کی قوت، قوت مدافعت۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم کیفیت ١ - استحکام، قوت، (طب) وہ قوت جو جسم میں پیدا ہو کر آئندہ امراض سے محفوظ رکھے، دفاع مرض کی قوت، قوت مدافعت۔ مناعت موروثی (عربی) مناعت نوعی (عربی) مناعت اکتسابی (عربی) مناعت انفعالی (عربی) مناعت خاندانی مناعت ذاتی (عربی) مناعت طبعی (عربی) مناعت طبقاتی (عربی) مناعت فاعلی (عربی) مناعت فعلی (عربی)