منافات
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ایک دوسرے کی نفی کرنا، ایک دوسرے کو ہٹانے کا عمل؛ (مجازاً) تضاد۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - ایک دوسرے کی نفی کرنا، ایک دوسرے کو ہٹانے کا عمل؛ (مجازاً) تضاد۔