منافذ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جاری ہونے کی جگہیں، گزر گاہیں۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - جاری ہونے کی جگہیں، گزر گاہیں۔ منافذ اسفنجیہ