منافست
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - باہم نفسانفسی، کسی امیر کا اپنے کو دوسرے سے زیادہ حقدار سمجھنے کا جذبہ؛ باہم مقابلہ، مسابقت۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - باہم نفسانفسی، کسی امیر کا اپنے کو دوسرے سے زیادہ حقدار سمجھنے کا جذبہ؛ باہم مقابلہ، مسابقت۔