منافقانہ
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا؛ ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے۔
اشتقاق
معانی مرکبات متعلق فعل ١ - منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا؛ ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے۔ منافقانہ پالیسی منافقانہ رویہ (عربی)