منافقت
معنی
١ - ظاہر میں محبت کرنے کی حالت اور دل میں کینہ اور ریاکاری، ظاہر میں دوستی اور باطن میں دشمنی، دل میں کفر زبان پر ایمان کی باتیں، مراد : ظاہر داری، نمائشی عمل۔ "تنگ نظری اور منافقت . کی طرف شاہ لطیف اشارہ کرتے ہوئے کہتے ہیں۔" ( ١٩٨٩ء، آثار و افکار، ١٧٩ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٨ء کو "تنظیم الحیات" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں