مناقض

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - توڑنے والا، (مجازاً) کسی استدلال یا خیال وغیرہ کو زائل کرنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - توڑنے والا، (مجازاً) کسی استدلال یا خیال وغیرہ کو زائل کرنے والا۔