مناقیب
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - (طب) سوراخ کرنے کے آلے، مرض استسقاء میں پیٹ میں سے پانی نکالنے کی نالی، سلائیاں اور نشتر۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - (طب) سوراخ کرنے کے آلے، مرض استسقاء میں پیٹ میں سے پانی نکالنے کی نالی، سلائیاں اور نشتر۔