منال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پایا ہوا سرمایہ؛ (مجازاً) مال و دولت نیز جاگیر وغیرہ (عموماً مال کے ساتھ مستعمل)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پایا ہوا سرمایہ؛ (مجازاً) مال و دولت نیز جاگیر وغیرہ (عموماً مال کے ساتھ مستعمل)۔