منتشرہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (منطق) وہ منتشرہ مطلقہ جو مقید ہو لادوام ذاتی ہے۔ ١ - منتشر، بکھرا ہوا، پھیلا ہوا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - (منطق) وہ منتشرہ مطلقہ جو مقید ہو لادوام ذاتی ہے۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - منتشر، بکھرا ہوا، پھیلا ہوا۔