منتصف

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نصف کیا ہوا، نصف، آدھا؛ (مجازاً) درمیان، وسط (زمانے کا)۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - نصف کیا ہوا، نصف، آدھا؛ (مجازاً) درمیان، وسط (زمانے کا)۔ منتصف اول (عربی) منتصف دوم (عربی)