منتعش
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - زوال کے بعد اپنے پائےں پر کھڑا ہونے والا؛ (طب) بیماری سے صحت پانے والا، سستی کے بعد چستی کی طرف مائل، جوش یا امنگ سے ابھرنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - زوال کے بعد اپنے پائےں پر کھڑا ہونے والا؛ (طب) بیماری سے صحت پانے والا، سستی کے بعد چستی کی طرف مائل، جوش یا امنگ سے ابھرنے والا۔