منتقلی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانا یا پہنچنا، منتقل ہونا، انتقال۔

اشتقاق

معانی مترادفات اسم کیفیت ١ - ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانا یا پہنچنا، منتقل ہونا، انتقال۔ انتقال (عربی)