منتقم
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - برائی کے بدلے برائی کرنے والا، بدلہ یا انتقام لینے والا، مراد؛ کینہ پرور جو بدلہ لینے کی تاک میں رہے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - برائی کے بدلے برائی کرنے والا، بدلہ یا انتقام لینے والا، مراد؛ کینہ پرور جو بدلہ لینے کی تاک میں رہے۔