منتھان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بلونی، متھانی؛ (ہندی عروض) ایک دس حرفی وزن یا چھند کا نام جو مفعول + مفعول کے برابر ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بلونی، متھانی؛ (ہندی عروض) ایک دس حرفی وزن یا چھند کا نام جو مفعول + مفعول کے برابر ہوتا ہے۔