منثور
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (لفظاً) درنا سفتہ؛ پراگندہ، بکھرا ہوا؛ مراد: وہ کلام جو نثر میں ہو، نثر بیان کیا ہوا، نثر میں لکھا ہوا، جو نظم میں نہ ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (لفظاً) درنا سفتہ؛ پراگندہ، بکھرا ہوا؛ مراد: وہ کلام جو نثر میں ہو، نثر بیان کیا ہوا، نثر میں لکھا ہوا، جو نظم میں نہ ہو۔