منجا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ہلدی کے سفوف سے بدن کو رگڑنا یا مالش کرنا (ایک ہندو مذہبی رسم جو مختلف تہواروں کے موقعوں پر ادا کی جاتی ہے)، نیز ہلدی۔ ١ - رگڑا ہوا، صاف کیا ہوا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - ہلدی کے سفوف سے بدن کو رگڑنا یا مالش کرنا (ایک ہندو مذہبی رسم جو مختلف تہواروں کے موقعوں پر ادا کی جاتی ہے)، نیز ہلدی۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - رگڑا ہوا، صاف کیا ہوا۔