منجرفہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (تشریح) کسی نالی یا شگاف سے شاخ کی صورت میں پھوٹنے والی اندھی نالی دار تھیلی جس میں حشرات رقیق غذا جمع کر لیتے ہیں، عطفہ (Diverticulum)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (تشریح) کسی نالی یا شگاف سے شاخ کی صورت میں پھوٹنے والی اندھی نالی دار تھیلی جس میں حشرات رقیق غذا جمع کر لیتے ہیں، عطفہ (Diverticulum)۔