منجری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پھولوں کا گچھا، پھولوں کی شاخ؛ چھوٹی شاخ یا ٹہنی؛ اناج کی بال؛ موتی؛ ایک راگنی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پھولوں کا گچھا، پھولوں کی شاخ؛ چھوٹی شاخ یا ٹہنی؛ اناج کی بال؛ موتی؛ ایک راگنی۔