منجن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دانتوں کو صاف کرنے کا سفوف، دانت مانجھنے کی باریک پسی ہوئی دوا۔ "بریلی کا سرمہ اور منجن بیچنے کے لیے . مجمع لگا چکے تھے۔"      ( ١٩٩٠ء، چاندنی بیگم، ٢٦٣ ) ٢ - سفوف، پاوڈر۔ "تمام دوائں باریک کر کے منجن بنائیں۔"      ( ١٩٣٦ء، شرح اسباب (ترجمہ)، ٢٢٨:٢ )

اشتقاق

اصلاً سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے تاہم پراکرت زبان میں بھی مستعمل ملتا ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٩ء کو "دیوانِ شاہ کمال" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر