منجوانا

قسم کلام: فعل متعدی

معنی

١ - تانبے یا پیتل کے برتنوں کو صاف کروانا۔

اشتقاق

معانی فعل متعدی ١ - تانبے یا پیتل کے برتنوں کو صاف کروانا۔