منجوشا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بڑی ٹوکری؛ ٹوکری؛ سامان رکھنے کا بڑا صندق، (کسی چیز کا) ظرف، خانہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بڑی ٹوکری؛ ٹوکری؛ سامان رکھنے کا بڑا صندق، (کسی چیز کا) ظرف، خانہ۔