منحل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - حل ہونے والی چیز نیز گھلا ہوا مادہ، محلول (انگ: Solute)۔ ١ - وہ جسے دوسرے میں حل کیا جائے، جو مل کر ایک ہو جائیں نیز کشادہ کیا ہوا، کھولا ہوا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - حل ہونے والی چیز نیز گھلا ہوا مادہ، محلول (انگ: Solute)۔ صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - وہ جسے دوسرے میں حل کیا جائے، جو مل کر ایک ہو جائیں نیز کشادہ کیا ہوا، کھولا ہوا۔