منحوت
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - چھیلا ہوا (لکڑی وغیرہ سے)؛ (قواعد) تراشا ہوا، گھڑا ہوا (لفظ)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - چھیلا ہوا (لکڑی وغیرہ سے)؛ (قواعد) تراشا ہوا، گھڑا ہوا (لفظ)۔