منخرط

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - چھلی چھلائی، آراستہ (چیز)؛ (مجازاً) پہلے سے طے کردہ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - چھلی چھلائی، آراستہ (چیز)؛ (مجازاً) پہلے سے طے کردہ۔