مندلا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جسم کا نصف بالائی حصہ، کمر سے اوپر کا حصہ، دھڑ، دھجہ؛ مراد، بدن۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جسم کا نصف بالائی حصہ، کمر سے اوپر کا حصہ، دھڑ، دھجہ؛ مراد، بدن۔