مندیل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ رومال وغیرہ جو ٹوپی کے اوپر یا بغیر ٹوپی کے سر پر لپیٹا جائے، پگڑی، چھوٹی دستار، عمامہ۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - وہ رومال وغیرہ جو ٹوپی کے اوپر یا بغیر ٹوپی کے سر پر لپیٹا جائے، پگڑی، چھوٹی دستار، عمامہ۔ مندیل مغرق (عربی)