منذر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (آنے والی ساعت ہے) ڈرانے والا متنبہ کرنے والا، مستقبل کے خطرات سے آگاہ کرنے والا، (عذاب الٰہی کا) خوف دلانے والا (خصوصاً پیغمبر)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (آنے والی ساعت ہے) ڈرانے والا متنبہ کرنے والا، مستقبل کے خطرات سے آگاہ کرنے والا، (عذاب الٰہی کا) خوف دلانے والا (خصوصاً پیغمبر)۔