منروا
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (یونانی دیو مالا) عقل و دانش، فنون اور اختراعات کی دیوی کا نام۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (یونانی دیو مالا) عقل و دانش، فنون اور اختراعات کی دیوی کا نام۔