منسدم
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بند کیا گیا؛ (طب) مندمل، زخم جو انگور بھر لایا ہو اور خشک ہو گیا ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بند کیا گیا؛ (طب) مندمل، زخم جو انگور بھر لایا ہو اور خشک ہو گیا ہو۔