منسلخ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ (جانور) جس کی کھال کھینچی گئی ہو؛ (مجازاً) جدا، علیحدہ۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ (جانور) جس کی کھال کھینچی گئی ہو؛ (مجازاً) جدا، علیحدہ۔