منسلق
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (طب) وہ (آنکھ) جو مرض سلاق (پیوٹوں کا سرخ اور غلیظ ہو جانا) میں مبتلا ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (طب) وہ (آنکھ) جو مرض سلاق (پیوٹوں کا سرخ اور غلیظ ہو جانا) میں مبتلا ہو۔