منسلک

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - سلک (ڈوری یا لڑی) میں پرویا ہوا، نتھی کیا ہوا، ساتھ لگایا ہوا؛ (مجازاً) شامل، وابستہ، جڑا ہوا۔

اشتقاق

معانی مترادفات صفت ذاتی ١ - سلک (ڈوری یا لڑی) میں پرویا ہوا، نتھی کیا ہوا، ساتھ لگایا ہوا؛ (مجازاً) شامل، وابستہ، جڑا ہوا۔ شامل (عربی) مضاف (عربی)