منسوریشن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لمبائی، رقبہ اور حجم دریافت کرنے کے قواعد، مساحت، پیمائش۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - لمبائی، رقبہ اور حجم دریافت کرنے کے قواعد، مساحت، پیمائش۔