منسک

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مانوس جگہ، مراد: عبادت گاہ، قربانی کی جگہ (خصوصاً) مکہ کے قریب وادئ منیٰ جہاں حجاج کرام قربانی کرتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مانوس جگہ، مراد: عبادت گاہ، قربانی کی جگہ (خصوصاً) مکہ کے قریب وادئ منیٰ جہاں حجاج کرام قربانی کرتے ہیں۔