منشاریت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - آری یا پنجے دار لکڑی کی سی کیفیت، آرے کی طرح دندانے دار یا نیچے کی طرف سے ایک پھیلی ہوئی شکل۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - آری یا پنجے دار لکڑی کی سی کیفیت، آرے کی طرح دندانے دار یا نیچے کی طرف سے ایک پھیلی ہوئی شکل۔