منشط

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - خوشی میں لانے والا؛ (طب) نشاط میں لانے اور چستی پیدا کرنے والی دوا وغیرہ، مفرح۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - خوشی میں لانے والا؛ (طب) نشاط میں لانے اور چستی پیدا کرنے والی دوا وغیرہ، مفرح۔