منصفی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - انصاف، انصاف کے ساتھ فیصلہ، فیصلہ، تصفیہ۔

اشتقاق

معانی مترادفات مرکبات اسم کیفیت ١ - انصاف، انصاف کے ساتھ فیصلہ، فیصلہ، تصفیہ۔ ثالثی (عربی) منصفی کا امتحان