منصوبیا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - منصوبہ باز، وہ شخص جو جوڑ توڑ کے ذریعے اپنا کام نکالتا ہو، (کنایتہً) سازشی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - منصوبہ باز، وہ شخص جو جوڑ توڑ کے ذریعے اپنا کام نکالتا ہو، (کنایتہً) سازشی۔